بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے استنبول كی "زينبیہ" مسجد كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ استنبول كے علاقے "بوغاز كوی" كی "حضرت فاطمہ زہراء(س) مسجد میں نماز ظہرين كے بعد یہ پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
اس كے علاوہ استنبول كے مختلف علاقوں میں حضرت فاطمۃ زہراء(س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كی محافل منعقد ہو رہی ہیں جن میں اہل بيت(ع) كے چاہنے والے شركت كر رہے ہیں۔
عالم اسلام میں حضرت فاطمۃ زہراء(س) كی ولادت با سعادت كے دن كو "مسلمان خواتين كے عالمی دن" كا نام ديا گيا ہے۔
587215