بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "NATION" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ حضرت محمد (ص) كی توہين كرنےوالی سائٹ فيس بك كے صارفين كے جواب میں ان تين سائٹس كا افتتاح ہوا ہے اور ان كا ایڈرس یہ ہے۔ www.emanfacebook.com www.millatfacebook.com اور www.myfriendsbook.com ۔
پاكستان كے ان مسلمان انجينئروں نے اس بات پر زور ديا ہے كہ وہ اپنے دين پر فخر كرتےہیں اور مسلمانوں كے حالات كی بہتری كے لئےوہ كسی اقدام سے دريغے نہیں كریں گے۔
589014