پاكستان میں اسلامی معاشرتی كی تين سائٹس كا افتتاح

IQNA

پاكستان میں اسلامی معاشرتی كی تين سائٹس كا افتتاح

12:00 - June 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1932527
علمی وثقافتی گروپ: پاكستان كے كمپيوٹر انجينئروں كے ايك گروپ نے پيغمبر اكرم(ص) كے اہانت آميز سائٹ كا مقابلہ كرنے كے لئے مسلمانوں سے مخصوص تين سماجی سائٹس كا افتتاح كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "NATION" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ حضرت محمد (ص) كی توہين كرنےوالی سائٹ فيس بك كے صارفين كے جواب میں ان تين سائٹس كا افتتاح ہوا ہے اور ان كا ایڈرس یہ ہے۔ www.emanfacebook.com www.millatfacebook.com اور www.myfriendsbook.com ۔
پاكستان كے ان مسلمان انجينئروں نے اس بات پر زور ديا ہے كہ وہ اپنے دين پر فخر كرتےہیں اور مسلمانوں كے حالات كی بہتری كے لئےوہ كسی اقدام سے دريغے نہیں كریں گے۔
589014

نظرات بینندگان
captcha