برونائی میں خواتين سے مخصوص قرائت قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

11:57 - June 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1932553

برونائی میں خواتين سے مخصوص قرائت قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ: برونائی میں ۳۰ مئی كو خواتين سے مخصوص قرائت قرآن كريم كے ۲۳ویں مقابلے منعقد ہوئے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے rtbnews سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برونائی كی خواتين ہدايت فاؤنڈيشن كی كوششوں سے منعقد ہونے والے ان مقابلوں كا مقصد قرائت قرآن كريم میں اس فاؤنڈيشن كی مسلمان خواتين كی صلاحيتوں میں اضافہ كرنا ہے۔
۲۳ مسلمان خواتين نے ان مقابلوں میں حصہ ليا ہے جن میں سے نماياں پوزيشن حاصل كرنے والی خواتين كو قرائت قرآن كريم كی مہارت كا سرٹيفكیٹ ديا گيا ہے۔
589146

نظرات بینندگان
captcha