IQNA

11:56 - June 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1932558
ثقافتی گروپ: ملائيشيا كے دارالحكومت كوالالمپور كے سيمينار سنٹر میں ۲۳ اور ۲۴ جون كو "حلال مصنوعات كے بارے میں تحقيق" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے whr.hdcglobal" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ملائيشيا كی حلال مصنوعات كی توسيع كی آرگنائزيشن "HDC" كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس سيمينار كا مقصد حلال صنعت كو درپيش چيلنجز، مسائل، ٹيكنالوجی اور تحقيقی نماياں كارناموں كے بارے میں آخری معلومات كا جائزہ لينا ہے۔
اس سيمينار میں يونيورسٹيوں، تحقيقی انسٹیٹيوٹز، حكومتی اداروں، تجارتی يونينوں، اسلامی اداروں، علمی، تجارتی اور سياسی انجمنوں كے نمائندے اور مسلمان علماء شركت كر رہے ہیں۔
588946
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: