بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Islamic-events كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ بيلجيئم میں مقيم اسلامی علوم كے استاد "حسن ايكويسن" كی شركت سے منعقد ہونے والے اس سيمينار كے شركاء اسلام كی نظر میں خاندان كی اہميت كے موضوع پر تقارير كریں گے۔
اس كے علاوہ اس نشست میں معاشرے كے بنيادی اصول، ثقافتی ترقی كی جانب معاشرے كو لے جانے میں سالم خاندان كا كردار، اسلام اور پيغمبر اسلام(ص) كی نظر میں اچھا خاندان جيسے موضوعات كا جائزہ ليا جائے گا۔
592276