بيلجيئم میں "مسلمانوں كی زندگی میں صبر و شكيبائی"كے موضوع پر نشست كا اہتمام

IQNA

بيلجيئم میں "مسلمانوں كی زندگی میں صبر و شكيبائی"كے موضوع پر نشست كا اہتمام

12:17 - June 09, 2010
خبر کا کوڈ: 1936824
ثقافتی گروپ: بيلجيئم كی "التوبہ" مسجد كی كوششوں سے اس ملك كے شہر "اور" میں ۱۱ جون كو "مسلمانوں كی زندگی میں صبر وشكيبائی" كے موضوع پر ايك نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا' نے Islamic-events كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ نشست بيلجيئم مسلمان خواتين سے مخصوص ہے اور اس كے بعد ہر ہفتے یہ نشست منعقد ہو گی جس میں اسلامی علوم كے اساتذہ شركت كيا كریں گے۔
ان ہفتہ وار نشستوں میں موجود اساتذہ اسلام میں بالخصوص مسلمان ماوں اور خواتين كےلئے صبروشكيبائی كی اہميت اور حضرت فاطمہ(س) كو صبرواستقامت كا اپنی عملی نمونہ قرار دينےكے بارے میں تقارير كریں گے۔
593468

نظرات بینندگان
captcha