يمن میں حفاظ قرآن كريم كی قدردانی نامی فيسٹيول كا انعقاد

IQNA

12:39 - June 15, 2010
خبر کا کوڈ: 1940178

يمن میں حفاظ قرآن كريم كی قدردانی نامی فيسٹيول كا انعقاد

ثقافتی گروپ: يمن میں ۴ جولائی كو ۳۹۸ حفاظ قرآن كريم كی قدردانی نامی بارہواں فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "الصحوۃ نیٹ" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يمن كی "معاذ" نامی خدمت قرآن كريم اور سنت نبوی(ص) انجمن كی كوششوں سے منعقد ہونے والے اس فيسٹيول میں اس ملك كی دينی شخصيات مقامی عہديدار شركت كریں گے۔
يمن كی انجمن خدمت قرآن وسنت "معاذ" نے اپنے بياينے میں كہا ہے كہ یہ حفاظ يمن كےصوبوں "تعز"، "الحديدۃ"، "ذمار"، "عدن" اور "اب" كی انجمن سے وابستہ حفظ قرآن كريم كے سنٹرز كے فارغ التحصيل ہیں۔
597034

نظرات بینندگان
captcha