بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے dunyabulteni كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عالمی اديان كے تہذيبی اصول اور غير مذہبی اخلاق" كے قالب میں اس كتاب كی تدريس كا تجزیہ كيا جائے گا۔
ماسكو كی اسلامی يونيورسٹی كے سربراہ "مارٹ مرتزين" كی تحریہ گروہ اس كتاب میں عالمی اديان میں اسلام كا مقام، مسلمانوں كے دينی اور اعتقادی اصول، اسلامی عبادات اور دينی اور سماجی اخلاق جيسے موضوعات كو تحرير كيا گيا ہے۔
598058