قطر میں قرآن كريم میں تدبر كے موضوع پر تعليمی وركشاپ كا انعقاد

IQNA

12:04 - June 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1944414

قطر میں قرآن كريم میں تدبر كے موضوع پر تعليمی وركشاپ كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ؛ قطر كے "عبادالرحمن" نامی قرآنی سنٹر كے انچارج "خالد اليوسفی" نے اس ملك كے دارالحكومت دوحہ میں قرآن كريم میں تدبر كے موضوع پر ايك تعليمی وركشاپ كے انعقاد كی خبر دی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطری روزنامہ " الرایۃ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ خالد اليوسفی نے اس بارے میں كہا ہے كہ عالمی انجمن تدبر درقرآن كے تعاون اور "ناصر القمر" كی صدارت میں یہ تعليمی وركشاپ منعقد ہو رہی ہے۔
انہوں نےمزيد كہا كہ قرآن كريم میں تدبر كی یہ تعليمی وركشاپ ماہ مبارك رمضان سےپہلے منعقد ہو گی اور اس كا مقصد ماہ مبارك رمضان كے استقبال كے لئے روحانی طور پر لوگوں كو آمادہ كرنا ہے۔
601637

نظرات بینندگان
captcha