بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے risalehaber كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نشست كا مقصد غزہ كے حالات اور غزہ كے آزادی قافلے پر صیہونی حكومت كے حملے كے سلسلے میں اہم فيصلے كرنا ہے۔
تركی كی قومی اسمبلی كے اسپيكرز "محمد علی شاہين" اس ملك كے نمائندے كی حيثيت سے اس نشست میں حاضر ہو كر غزہ كے آزادی قافلے پر صیہونی حكومت كے فوجی اقدام كی وضاحت اور ہيومن رائٹس كے ۹ افراد كی شہادت كی كيفيت كے بارے میں وضاحت پيش كریں گے۔
604154