نيوزی لينڈ میں اسلام سے آگاہی كےہفتے كا انعقاد

IQNA

نيوزی لينڈ میں اسلام سے آگاہی كےہفتے كا انعقاد

11:52 - June 29, 2010
خبر کا کوڈ: 1948005
ثقافتی گروپ: نيوزی لينڈ كے دارالحكومت "ولنگٹن" كے اسلامی سنٹر میں ۱۲ اگست سے ۸ اگست تك اسلام سے آگاہی كا ہفتہ منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكناۡ" نے 'islamawareness" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس پروگرام كے انعقاد كا مقصد اسلام كے بارے میں آگاہی حاصل كرنا ہے۔
اس ہفتے كے دوران، نيوزی لينڈ كی مساجد كا وزٹ، مختلف سيمينار كا انعقاد، اسلامی موضوعات پر فلموں كی ريليز، مسلمانوں كی زندگی كے مختلف پہلووں كا تعاوف كروانے كی غرض سے تعليمی وركشاپز تقارير كا انعقاد جيسے پروگرام شامل ہیں۔
605401

نظرات بینندگان
captcha