لندن میں بعثت پيغمبر اكرم(ص) كے جشن كا انعقاد

IQNA

لندن میں بعثت پيغمبر اكرم(ص) كے جشن كا انعقاد

11:42 - June 30, 2010
خبر کا کوڈ: 1948729
ثقافتی گروپ: لندن میں ۱۰ جولائی بمطابق ۲۷ رجب المرجب كو ابعثت پيغمبر اكرم حضرت محمد مصطفی(ص) كی مناسبت سے ايك جشن منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "ic-el" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كے اسلامی سنٹر كی كوششوں سے یہ پروگرام اس سنٹر میں منعقد ہو رہا ہے۔
اسی طرح حضرت امام حسين(ع)، حضرت امام سجاد(ع) اباالفضل العباس كی ولادت با سعادت كے ايام میں ۱۵ جولائی كو اس سنٹر میں جشن كے پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
606394

نظرات بینندگان
captcha