بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی روپرٹ كے نئی دہلی میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے سیٹلائٹ چينل "زی سلام" كے سربراہ كے مشير "باركا آرورا"سے ملاقات كے دوران اس مطلب كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ اس چينل سے اسلامی جمہوریہ ايران كے نماياں كارناموں اور ايران كی دستاويزی اور ديگر فلموں كو نشر كيا جا سكتا ہے۔
اسی طرح "آرورا" نے اس ملاقات میں سیٹلائٹ چينل "زی سلام" كے پروگراموں كی وضاحت كرتے ہوئے ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے مشتركہ پروگراموں كی نشريات كے لئے آمادگی كا اظہار كيا ہے۔
606845