قاہرہ میں "خاندان كے بارے میں اسلام كی نظر" كے موضوع پر تعليمی وركشاپ كا انعقاد

IQNA

قاہرہ میں "خاندان كے بارے میں اسلام كی نظر" كے موضوع پر تعليمی وركشاپ كا انعقاد

12:21 - July 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1949230
ثقافتی گروپ: بين الاقوامی اسلامی تبليغاتی آرگنائزيشن كے تعاون سے آيسسكو "خاندان كے بارےمیں اسلام كی نظر" كے موضوع پر ايك تعليمی وركشاپ منعقد كر رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "isesco" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۵ سے ۷ جولائی تك منعقد ہونے والی اس تعليمی وركشاپ میں خواتين اور بچوں كی بين الاقوامی اسلامی كمیٹی كے سربراہ "كاميليا حلمی" سوڈان كی قرآن كريم يونيورسٹی كے فيكلٹی آف میڈيا اور تبليغات كی پروفيسر "فاطمہ عبدالرحمن" اور سوڈان، يمن، قطر اور يوگنڈا كے ماہرين شركت كر رہے ہیں۔
607079

نظرات بینندگان
captcha