بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی روزنامہ "الوطن" كے حوالے سے اٹلی كے دارالحكومت روم میں ايك ملك كی وزارت خارجہ كے دفتر میں "حلال" كی تجارتی علامت كی تقريب رونمائی منعقد ہوئی ہے جس میں اٹلی كے وزير خارجہ "فرانكو فراتنی" وزير صحت "فيروچو جوفازيو" اور oic كے ركن ممالك كے سفراء نے شركت كی ہے۔
اٹلی كے وزير خارجہ نے كہا ہےكہ اس تجارتی علامت كے ڈيزائننگ كا مقصد اسلامی ممالك كے مناسب مصنوعات اور اجناس كو پيش كرنا اور اٹلی كے معاشرے میں دين اسلام اور قرآن كريم كے قوانين كا احترام كرنا ہے۔
607805