بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "نسيج" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مدينہ منورہ كی "طيبہ" يونيورسٹی كے فيكلٹی آف ادبيات و ہيومنیٹيز كے سربراہ نےاس بارے میں كہا ہے كہ اس علمی سنٹر كے افتتاح كا مقصد سيرت نبوی(ص) كے بارے میں عميق علمی ريسرچ كرتا ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ مدينہ منورہ كی طيبہ يونيورسٹی كی كونسل نے اپنی حالیہ نشست میں قرآنی اور اسلامی علوم، استشراق، عربی اور انگريزی زبان كے مختلف موضوعات پر ايك جريدہ شائع كرنے كی بھی حمايت كی ہے۔
608854