تركی میں تين ہزار سے زائد قرآن كريم كی تقسيم

IQNA

تركی میں تين ہزار سے زائد قرآن كريم كی تقسيم

12:43 - July 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1954100
قرآنی سرگرمياں گروپ: استنبول كے شہر "ایڈيمن" كی انجمن يوتھ كی كوششوں سے تركی كی قرآنی كلاسوں میں تقريباً ۳۵۰۰ قرآن كريم تقسيم كیے گئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے yeni Asya كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پورے تركی كے اسلامی سنٹرز اور مساجد میں حفظ اور قرائت قرآن كريم كی تعليمی كورسز كے انعقاد كے ساتھ "ایڈيمن" كے انجمن يوتھ نے جوانوں كے درميان ۳۵ ہزار قرآن كريم تقسيم كیے ہیں۔
اس منصوبے كا مقصد حفظ قرآن كريم كے لئے جوانوں كو ترغيب دلانا اور قرآن كريم كی اشاعت كی ثقافت كی ترويج كرنا ہے۔
612645

نظرات بینندگان
captcha