تركی كے صوبے "سعرٹ" میں ختم قرآن كريم كے پروگرام كا انعقاد

IQNA

تركی كے صوبے "سعرٹ" میں ختم قرآن كريم كے پروگرام كا انعقاد

12:43 - July 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1954102
قرآنی سرگرمياں گروپ: تركی كے صوبے "سعرٹ" كے شہر "سعرٹ" میں ۹ جولائی كو ختم قرآن كريم كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے haberfx كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس صوبے كے قرآنی طلباء، علماء، ائمہ مساجد اور قرآنی كورسز میں شركت كرنے والے طلباء كے والدين نے اس روحانی پروگرام میں شركت كی ہے۔
اس قرآنی محفل میں موجود قراء اور حفاظ نے قرآنی طلباء كے ہمراہ تلاوت قرآن كريم كی اور اس كے بعد بعض علماء نے قرآن كريم كے حفظ كی فضيلتوں كے بارے میں تقارير كی ہیں۔
612463

نظرات بینندگان
captcha