بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ويانا كے امام علی اسلامی سنٹر كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ پروگرام شام پونے آٹھ بجےشروع ہو كر رات ۱۰ بجے تك جاری رہیں گے۔
ويانا كے امام علی علیہ السلام اسلامی سنٹر نے اعياد شعبانیہ كی مناسبت سے مسلمانوں كو مباركباد پيش كرتے ہوئے كہا ان پروگراموں میں آسٹريا میں مقيم ايرانی باشندے شركت كریں گے۔
614433