تركی كے صوبے "كوٹاہيا" میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

تركی كے صوبے "كوٹاہيا" میں قرآنی محفل كا انعقاد

12:47 - July 18, 2010
خبر کا کوڈ: 1957731
قرآنی سرگرمياں گروپ: تركی كے شہر "ٹاوشانلی" كی "مقدس" مسجد میں ۱۶ جولائی كو صوبہ "كوٹاہيا" كے بعض قراء اور حفاظ قرآن كريم كی شركت سے ايك قرآنی محفل منعقد ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے dikkathaber كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كوٹاہيا كی "دعاگور" مسجد كے امام جماعت اور خطيب "ابراہيم آك سوی" عثمانیہ مسجد كے امام جماعت "ھاياٹی آٹالای" ، "كاراگئز" مسجد كے امام جماعت "عزيز آٹاسون" اور ٹاوشانل مسجد كے امام جماعت محمد چاغرئكتان كے قراء اور حفاظ نے اس روحانی پروگرام میں تلاوت قرآن كريم كی ہے۔
اس كے علاوہ اس روحانی پروگرام میں شہريوں كی بہت بڑی تعداد نے شركت كی ہے۔
615624

نظرات بینندگان
captcha