ڈنمارك میں مسلمانوں كی حمايت نامی سنٹرز كا افتتاح

IQNA

ڈنمارك میں مسلمانوں كی حمايت نامی سنٹرز كا افتتاح

15:49 - July 19, 2010
خبر کا کوڈ: 1958638
ثقافتی گروپ: ڈنمارك كی اسلامی انجمن "Muslimernes Faellesrad" اس ملك كے مسلمان اقليت كی خدمت كرنے كی غرض سے مسلمانوں كی حمايت نامی سنٹرز كے افتتاح كا فيصلہ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "alukah.net" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ انجمن اسلامی ڈنمارك نے كہا ہے كہ طے یہ پايا ہے كہ آئندہ دو سے چار سال كی مدت سے اس ملك میں اسلامی علوم اور احكام كی تعليمی سرگرميوں پر انجمن كی سرپرستی اور نگرانی كی غرض سے ان سنٹرز كا افتتاح كيا جا رہا ہے۔
ان سنٹرز كی تاسيس كا دوسرا مقصد، مسلمانوں كے لئے مصنوعات كی فراہمی، ماہ مبارك رمضان اور دينی اعياد كے پروگراموں كو منعقد كرنا ہے۔
616595

نظرات بینندگان
captcha