بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Ditib كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ DITIB كی كوششوں اور انجمن اوغام يورپی يونين "EIF" اور جرمنی كے محكمہ فیڈرل مہاجرين (BAMF) كی شركت سے "ProDialog" نامی گروپ نے اس ملك كے "كارلسروھہ"، "كلن" اور "اسٹو ٹگارٹ" شہروں میں دس ہفتوں كی تعليمی كلاسوں كے بعد ۱۸ جولائی كو اپنی سرگرميوں كا آغاز كيا ہے۔
اس ملك كے ۱۵۵ مسلمان افراد ۳۰ ديگر اديان كے پيروكاروں كے ساتھ گفتگو كے طريقہ كار نامی تعليمی كورس میں شركت كریں گے اور دس ہفتوں كے بعد ان افراد كو سرٹيفكیٹ ديا جائے گا۔
617136