تركی كے صوبے "بولو" میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

تركی كے صوبے "بولو" میں قرآنی محفل كا انعقاد

12:34 - July 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1959115
قرآنی سرگرمياں گروپ: تركی كے صوبے "بولو" میں ۱۸ جولائی كو قرآن كريم كا سال قرار دينے كی مناسبت سے ايك قرآنی محفل منعقد ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے beyazgazete كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ صوبہ "بولو" كے ادارہ مفتی كی كوششوں اور اس شہر كی ميونسپل كمیٹی كے تعاون سے یہ قرآنی محفل منعقد ہوئی ہے جس میں تركی كے نامور قراء اور حفاظ نےشركت كی ہے۔
اس كے علاوہ اس قرآنی محفل میں حضرت محمد(ص) كی شان میں قصيدے، علماء كی تقارير اور قراء اور حفاظ كے توسط سے تلاوت قرآن كريم جيسے پروگرام شامل تھے۔
617183

نظرات بینندگان
captcha