يمن میں بچوں اور نوجوانوں سے مخصوص حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا آغاز

IQNA

12:34 - July 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1959118

يمن میں بچوں اور نوجوانوں سے مخصوص حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا آغاز

قرآنی سرگرمياں گروپ: يمن كے شہر "زبيد" میں ۱۸ جولائی كو بچوں اور نوجوانوں سے مخصوص حفظ قرآن كريم كے چوتھے مقابلوں كا آغاز ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے يمن كی سركاری خبررساں ايجنسی "سبا نیٹ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يمن كے "زبيد" شہر كی پبلك لائبريری كی كوششوں سے منعقد ہونے والے ان مقابلوں میں ۳۰ طلباء حصہ لے رہے ہیں۔
زبيد شہر كی پبلك لائبريری كے انچارج "ہشام ورو" نے كہا ہے كہ یہ قرآنی مقابلے ۲۵ جولائی تك منعقد ہوں گے۔
617240
نظرات بینندگان
captcha