بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Vakit كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی مطالعات كا یہ سبجيكٹ بی اے كی سطح پر افتتاح ہو گا اور طلباء تين سال كے عرصے میں اسلامی تاريخ وتمدن، اسلام كے اصول دين اور دين كی سوشيالوجی كے بارے میں دروس سے استفادہ كریں۔
اسی طرح گوٹہ يونيورسٹی نے اس شعبہ میں اسلامی مذاہب اور اديان، قرآن كريم كی تفسير اور الہيات كے اساتذہ سے استفادہ كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
619467