حضرت رقیہ(س) نامی قرآنی سنٹر كے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمين "عبدالجليل المكرانی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كو اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ حضرت رقیہ(س) نامی قرآنی سنٹر كی تاسيس كی مسلسل اور پے درپے سرگرميوں كے پيش المصطفی(ص) انٹرنيشنل يونيورسٹی نے اس سنٹرز كو قرآنی سرگرمياں انجام دينے كی اجازت دی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ حضرت رقیہ(س) نامی قرآنی سنٹر اس وقت تك علوم قرآنی اور حديث كی تعليم كے ميدان میں مختلف قسم كے پروگرامز اور كورسز منعقد كر چكا ہے اور طلباء كی قرآنی سطح كو بلند كرنے كے لئے اس سنٹر نے اہم كردار ادا كيا ہے۔
620197