بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كے خصوصی نمائندہ كی رپورٹ كے مطابق منگل كے دن ملائيشيا كے شہر كوالالمپور میں قرآن مجيد كے ۵۲ ویں عالمی مقابلوں كی افتتاحی تقريب منعقد كی گئی جس میں ملائيشيا كے بادشاہ "ميزان زين العابدين" وزير اعظم "نجيب رزاق" اور دوسری اہم سركاری شخصيات نے شركت كی۔
يوں قرآن مجيد كے ۵۲ویں عالمی مقابلے اختتام پزير ہوئے اور ان مقابلوں میں امتيازی پوزيشن كے حامل قاريان قرآن اور حفاظ كرام كو نفيس انعامات سے نوازا گيا۔
واضح رہے كہ گزشتہ ايك ہفتہ سے ملائيشيا كے شہر كوالالمپور میں قرآن مجيد كے عالمی مقابلے منعقد ہو رہے تھے۔
625883