ملائيشيا میں منعقدہ قرآنی مقابلوں كی افتتاحی تقريب پر ايكنا كی رپورٹ

IQNA

ملائيشيا میں منعقدہ قرآنی مقابلوں كی افتتاحی تقريب پر ايكنا كی رپورٹ

13:32 - August 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1967595
قرآنی سرگرمياں گروپ: منگل كے دن ملائيشيا كے بادشاہ كی موجودگی میں كوالالمپور میں منعقدہ قرآنی مقابلوں كا اختتام۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كے خصوصی نمائندہ كی رپورٹ كے مطابق منگل كے دن ملائيشيا میں منعقد ہونے والے قرآنی مقابلوں كا اختتام ہو گيا ہے۔
اس موقع پر ملائيشيا كے بادشاہ بھی موجود تھے۔
اختتامی تقريب میں شيخ عبدالعزيز نے تقرير كرتے ہوئے ان مقابلوں كو كامياب قرار ديا اور كہا ہے كہ بعض معمولی اغلاط ہیں جو زمانہ كے ساتھ ختم ہو جائیں گی۔
آخر میں كامياب قاريان قرآن كا اعلان كيا گيا جس كے مطابق مصر، ملائيشيا اور فلپائن كے قاريان قرآن بالترتيب اول، دوم اور سوم پوزيشن حاصل كی اسلامی جمہوریہ ايران كے قاری رنگرز نے چوتھی پوزيشن حاصل كی۔
خواتين میں پاكستان كی قاریہ نے اول پوزيشن حاصل كی۔
626328

نظرات بینندگان
captcha