بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "الاسلام اليوم" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ عرب ليگ نے اپنے بيانیے میں اس غير انسانی اقدام كی شديد مذمت كی ہے۔
اسرائيل كا یہ اقدام پہلا اقدام نہیں ہے جبكہ بعض عربی ممالك (جن میں مصر، لبنان اور مراكش بھی شامل ہیں) میں یہوديوں كی عبادت گاہیں محفوظ ہیں۔
ياد رہے كہ اس تاريخی اور قديمی قبرستان میں صحابہ كرام اور اسلامی شخصيات كی قبور ہیں۔
628978