سعودی عرب كے شہر "سیھات'' میں شيعہ خواتين كی قرآنی محفل

IQNA

سعودی عرب كے شہر "سیھات'' میں شيعہ خواتين كی قرآنی محفل

12:47 - August 11, 2010
خبر کا کوڈ: 1971398
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے شہر سیھات كے حسينیہ "الصيود" میں خواتين كی قرآنی محفل كا انعقاد كيا جا رہا ہے جس میں شيعہ خواتين شريك ہوں گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قرآنی نيوز ايجنسی "مزن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس قرآنی محفل میں كثير تعداد میں خواتين شريك ہوں گی۔
یہ قرآنی محفل "دوحۃ القرآن" كے تعاون سے منعقد كيا جائے گا۔ سیھات كے قرآنی مركز "دوحۃ القرآن" نے تمام خواتين سے تقاضا كيا ہے كہ وہ اس محفل میں شريك ہوں۔
631089

نظرات بینندگان
captcha