بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق عالم اسلام میں رويت حلال كے سلسلہ میں اختلافات ايك مرتبہ پھر سامنے آيا ہے اور عالم اسلام میں پہلے روزے كے سلسلہ میں اختلاف نظر آيا ہے۔
بعض اسلامی ممالك میں بدھ كے روز پہلا روزہ ركھا گيا ہے اور بعض میں جمعرات كے دن سے رمضان المبارك شروع ہو رہا ہے۔
جمعرات كے دن پہلا روزہ ركھنے والے ممالك میں ايران، پاكستان، افغانستان، عمان اور ہندوستان شامل ہیں۔
آيت اللہ العظمی سيستانی كے دفتر نے رپورٹ دی ہے كہ جمعرات كے دن پہلا روزہ ہو گا۔
631055