بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Arab News" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ قرآنی مقابلے سعودی عرب میں مقيم ۱۲ سال ك فلپائنی لڑكوں اور لڑكيوں كے درميان منعقد ہوں گے۔
ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد فلپائنی بچوں كو حفظ اور قرائت كی طرف راغب كرنا ہے۔
631003