بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Kuwait Times" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ فلسطين كی اسلامی تحريك نے مغربی بيت المقدس كی بلدیہ كو اس اقدام كی ذمہ دار قرار ديا ہے۔
فلسطينی رہنما "محمد ابوعطا" نے كہا آدھی رات كے وقت صیہونی فوجيوں نے اس قبرستان میں حملہ كر كے ۲۰۰ قبروں كو مسمار كر ديا۔
ابوعطا نے مزيد كہا صیہونی نہیں چاہتے كہ مسلمان اپنے مرحومين كی قبروں كی مرمت كریں۔
631231