تركی میں غيرملكی سفيروں كو انگريزی زبان میں قرآن مجيد كے ترجمے ہدیے كے طور پر ديئے گئے

IQNA

تركی میں غيرملكی سفيروں كو انگريزی زبان میں قرآن مجيد كے ترجمے ہدیے كے طور پر ديئے گئے

15:46 - August 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1973104
بين الاقوامی گروپ: تركی كی حزب "عدالت'' كی طرف سے ايك افطار ڈنر میں غير ملكی سفيروں كو انگريزی زبان میں قرآن مجيد كے ترجمے ہدیے كے طور پر ديئے گئے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس افطار ڈنر میں تركی كے وزير اعظم "رجب طيب اردوگان" اور وزير خارجہ "احمد داؤد اوغلو" نے بھی شركت كی۔
632245

نظرات بینندگان
captcha