سعودی عرب كے شہر "سیہات" میں شيعہ خواتين كی محفل قرآن

IQNA

سعودی عرب كے شہر "سیہات" میں شيعہ خواتين كی محفل قرآن

15:44 - August 14, 2010
خبر کا کوڈ: 1973107
بين الاقوامی گروپ: ۱۱ اگست ۲۰۱۰ء كو سعودی عرب كے شہر "سیہات" میں شيعہ خواتين سے مخصوص ايك محفل قرآن منعقد ہوئی یہ محفل حسينیہ "الصيود" میں منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس محفل قرآن میں اس شہر كی شيعہ خواتين نے بڑی تعداد میں شركت كی۔
یہ محفل قرآن يكم رمضان المبارك كو قرآن سنٹر "دوحۃ القرآن" كی كوششوں سے منعقد ہوئی۔
631089

نظرات بینندگان
captcha