بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے سنيگال كی سركاری خبررساں ايجنسی "APS" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے سنيگال كے مسلمان جوانوں كی انجمن "UJMS" كی كوششوں سے شہر "ٹييس" میں منعقد ہوں گے۔
حفظ قرآن كے ان مقابلوں میں سنيگال كے ۴۰ قرآنی مراكز شركت كریں گے۔
ياد رہے كہ ان مقابلوں كی افتتاحی تقريب میں سنيگال كے صدر نے شہر ٹييس كے ميئر اور سنيگال میں موجود اسلامی ممالك سفير شركت كریں گے۔
635333