بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق رمضان المبارك كی آمد كے موقع پر سعودی عرب كے سيكورٹی اداروں نے سرگرم شيعوں كی نقل و حركت پر پابندی لگا دی ہے اور انہیں باجماعت نماز ادا كرنے سے بھی روكا جا رہا ہے۔
سرگرم شيعہ رہنماؤں كو ہر ہفتہ طلب كيا جاتا ہے اور انہیں مذہبی سرگرميوں سے روكا جاتا ہے۔ واضح رہے كہ سن ۲۰۰۸ء سے اب تك ۴ شيعہ مساجد كو بند كيا جا چكا ہے۔
636234