بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "unisza" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ملائيشا میں عالمی قرائت قرآن كانفرنس كاانعقاد كيا جا رہا ہے۔
اس كانفرنس میں مختلف موضوعات مثلاً تاريخ مطالعات قرائت، تاثيرات قرائت قرآن وغيرہ پر بحث كی جائے گی۔
641732