بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "SPA" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان مقابلوں كا انعقاد تيونس كے صدر "زين العابدين بن علی" نے كيا ہے۔
ان مقابلوں میں ۲۱ اسلامی ممالك كے مبدوب شركت كر رہے ہیں اور اس كا افتتاح تيونس كے دينی ومذہبی امور كے وزير "بوبكر الاخضوری" نے كہا ہے ان مقابلوں كے شركاء دس روز تك باہمی مقابلہ كریں گے۔
643700