قرآنی نمائشگاہ پر نہج البلاغہ اور صحيفہ سجادیہ كے مختلف زبانوں میں تراجم كی دستيابی

IQNA

قرآنی نمائشگاہ پر نہج البلاغہ اور صحيفہ سجادیہ كے مختلف زبانوں میں تراجم كی دستيابی

14:31 - August 30, 2010
خبر کا کوڈ: 1984454
قرآنی سرگرمياں گروپ: تہران میں منعقدہ ۱۸ویں نمائشگاہ كےموقع پر نہج البلاغہ اور صحيفہ سجادیہ كے مختلف زبانوں میں ترجمے موجود تھے۔
بين الاقوامی قرانی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق تہران میں منعقدہ قرآنی نمائشگاہ كے "انصاريان پبلشرز" كے اسٹال پر نہج البلاغہ اور صحيفہ سجادیہ كے مختلف زبانوں میں متراجم موجود تھے جن میں اردو "انگلش اور فرانسيسی" زبانیں شامل ہیں۔
اسی طرح قرآن مجيد كی مختلف سورتوں كے متراجم بھی موجود تھے جو مختلف زبانوں میں كیے گئے تھے۔
644474
نظرات بینندگان
captcha