انقلاب كی سالگرہ پر عالمی قرآن فيسٹيول منعقد كيا جائےگا: جعفری

IQNA

16:50 - September 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1985780

انقلاب كی سالگرہ پر عالمی قرآن فيسٹيول منعقد كيا جائےگا: جعفری

بين الاقوامی گروپ: انقلاب كی سالگرہ (عشرہ فجر) كے موقع پر عالمی قرآن فيسٹيول منعقد كيا جائے گا۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے شعبہ خراسان رضوی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ خراسان كے ثقافت و ارشاد اسلامی كے سربراہ "جعفری" نے كہا ہے كہ ايرانی انقلاب كی سالگرہ كے موقع پر قرآن فيسٹيول كا انعقاد كيا جائے گا۔
جعفری نے كہا كہ مختلف ادارے اور انسٹیٹيوٹ قرآنی سرگرميوں میں مصروف ہیں اس سے لوگوں میں قرآن فہمی اور قرآن شناسی كو فروغ ملتا ہے۔
645860

نظرات بینندگان
captcha