نمائشگاہ كے انعقاد كا مقصد قرآنی آرٹ كی ترويج ہے: آيت اللہ عباس كعبی

IQNA

نمائشگاہ كے انعقاد كا مقصد قرآنی آرٹ كی ترويج ہے: آيت اللہ عباس كعبی

16:48 - September 01, 2010
خبر کا کوڈ: 1985781
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآن خداوند عالم كی انسانی زندگی میں تجلی ہے اور نمائشگاہ نے قرآنی آرٹ كی ترويج كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے شعبہ خوزستان كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ خوزستان كے پارليمنٹ كے ركن جناب آيت اللہ عباس كعبی نے نمائشگاہ كے موقع پر اخبار نويسوں سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ قرآن انسان كی زندگی میں خداوند عالم كی تجلی ہے اور نمائشگاہ نے قرآن كو ترويج دينے میں بڑی مدد كی ہے۔
انہوں نے ايكنا كے اسٹال كا دورہ كيا اور كہا كہ آج ايكنا كی بدولت قرآن مجيد كی اخبار مختلف زبانوں میں دنيا بھر میں پہنچ رہی ہیں۔
645722

نظرات بینندگان
captcha