بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مصر كے نامور قاری اور جامعۃ الازہر كے پروفيسر جناب فرج اللہ الشاذلی نے حرمين شريفين كی زيارت كی اور حضرت عباس(ع) كے حرم میں تلاوت قرآن مجيد كی ہے جسے كربلا چينل نے نشر كيا ہے۔
الشاذلی نے كہا كہ وہ پہلی دفع عراق كی زيارت سے مشرف ہوئے ہیں۔
انہوں نے كہا كہ ہزاروں كی تعداد میں افراد ہر روز حرمين كی زيارت كرتے ہیں اور ان بزرگوار ہستيوں كو خراج عقيدت پيش كرتے ہیں۔
645776