بين الاقوامی گروپ: چين كے سرمایہ گزاری انسٹیٹيوٹ كے تعاون سے اور "the Bnak of East Asia Ltd" كی شراكت سے چين میں پہلے اسلامی بنك كا افتتاح كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "Financeislamique" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس انسٹیٹيوٹ نے چينی حكام سے درخواست كی ہے كہ وہ اس سلسلہ میں تعاون كریں۔
واضح رہے كہ سرمایہ گزاری انسٹیٹوٹ "Affin" كی مختلف دنيا میں شاخیں ہیں۔
647052