جمہوری قرقيزستان میں ہفتہ قرآن كا آغاز

IQNA

جمہوری قرقيزستان میں ہفتہ قرآن كا آغاز

16:59 - September 04, 2010
خبر کا کوڈ: 1987202
قرآنی سرگرمياں گروپ: جمہوریہ قرقيزتان كے دارالحكومت بيشك میں ہفتہ قرآن كا افتتاح ہو گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جمہوریہ قرقيزستان كے دارالحكومت بيشك میں ايرانی كلچر سنٹر كے تعاون سے ہفتہ قرآن كا افتتاح ہو گيا ہے۔
اس موقع پر كئی نامور شخصيات اور قاريان و حفاظ كرام موجود تھے۔
ان شخصيات میں جمہوریہ قرقيزستان كے مفتی چوباق حاجی جليل آف، اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير منوچہر مرادی، ايرانی كلچر كے ڈائريكٹر محمد حسين عابدينی وغيرہ بھی موجود تھے۔
647115
نظرات بینندگان
captcha