كربلا يونيورسٹی میں مطالعات قرآنی شعبہ كا افتتاح

IQNA

كربلا يونيورسٹی میں مطالعات قرآنی شعبہ كا افتتاح

14:44 - September 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1988019
بين الاقوامی گروپ: كربلا يونيورسٹی كے تبليغات و ارتباط كے انچارج "عمران الكركوشی" نے كہا ہے كہ كربلا يونيورسٹی میں مطالعات قرآنی شعبہ كا افتتاح كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "نون" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "عمران الكركوشی" نے كہا ہے كہ اس وقت يونيورسٹی میں ۲۰۰ كے قريب طلباء مشغول درس ہين اور ان ڈيپارٹمنٹ كے اضافہ سے طلباء كی تعداد میں بھی اضافہ ہو گا۔
انہوں نے كہا كہ يونيورسٹی كے عہديدار دوسرے شعبہ جات كا بھی اضاہ كرنا چاہتے ہیں۔
648257

نظرات بینندگان
captcha