عالمی "غدير" سيمينار منعقد كيا جائے گا:علی رضا ذاكر اصفہان

IQNA

عالمی "غدير" سيمينار منعقد كيا جائے گا:علی رضا ذاكر اصفہان

16:30 - September 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1988934
ثقافت و آرٹ گروپ: اصفہان میں عالمی غدير سيمينار منعقد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اصفہان كے گورنر جناب علی رضا زاكر اصفہان نے كہا ہے كہ اصفہان میں عالمی غدير سيمينار منعقد كيا جائے گا۔
گورنر كے سياسی مشير جناب "محمد مہدی اسماعيل" نے كہا ہے كہ یہ سيمينار معارف اہل بيت انسٹیٹيوٹ كے تعاون سے منعقد كيا جائے گا۔
مولائے كائنات كی زندگی كو مرتب كرنا اور اسے معروف كتاب الغدير كا فارسی و دوسری زبانوں میں مختصر ترجمہ كرنا اس سيمينار كے مقاصد بيان كیے گئے ہیں۔
648293

نظرات بینندگان
captcha