بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ملائيشيا كی خبررساں ايجنسی "Bernama" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ملائيشيا كے وزير اعظم نجيب تون رزاق نے كہا ہے كہ میڈيا كو اس سلسلہ میں اپنا كردار نبھانا چاہیے انہوں نے كہا كہ اسلام كو توہين پر مبنی مواد شائع كرنے سے مسلمانوں كے احساسات جريحہ دار ہوتے ہیں لہذا كسی شخص كو اس قسم كی كاروائی كا حق حاصل نہیں ہے۔
انہوں نے كہا كہ ملائيشيا میں اسلام كی قدامت كے لئے محكم قوانين موجود ہیں۔
648598