دوحہ میں اسلامی آرٹ كے آثار كی نمائش

IQNA

دوحہ میں اسلامی آرٹ كے آثار كی نمائش

15:15 - September 09, 2010
خبر کا کوڈ: 1991119
بين الاقوامی گروپ: قطر كے دارالحكومت كے دوحہ كے "ريتز كارلتون" ہوٹل میں اسلامی آرٹ كے آثار كی نمائش لگائی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Gulf times" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش میں ۳۰ سے زائد اسلامی آرٹ كے آثار كو ركھا جائے گا جس میں جواہرات، جنگی آلات اور اسلامی خطاطی كے نمونہ جات ہوں گے۔
اس قسم كے نمائشگاہ چوتھی مرتبہ دوحہ میں لگائی گئی ہے۔
واضح رہے كہ اس نمائشگاہ كے بعد لندن میں نمائش لگائی جائے گی۔
651382

نظرات بینندگان
captcha